بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ محسن رضائی نے امریکی فوج کی مرکزی کمان کے جنرل کے اظہارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، عراق یا افغانستان نہیں ، ایران کے خلاف ہر قسم کی مہم جوئی امریکہ کے لئے مہنگی ثابت ہوگی
خبر کا کوڈ: 3502756 تاریخ اشاعت : 2017/04/04